ایران کا ٹرمپ پر ڈرون حملے کا منصوبہ’ اسرائیل نے امریکا کورپورٹ دیدی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں کو ایرانی ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کے منصوبے سے متعلق امریکا کو خفیہ انٹیلی جنس معلومات فراہم کردی ہیں جس کے بعد امریکی حکام کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی خفیہ [...]
