عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی
اسلام آباد (آئی این پی) عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے30 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے جاری اعلامیہ کے مطابق سندھ کے دیہی علاقوں کے 15 لاکھ افراد کو صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کی سہولتیں ملیں گی، عالمی بینک کی جانب سے فنڈنگ سٹار واش ون منصوبے کے [...]
