وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
مظفرآباد(آئی این پی )وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں، طلبہ اور اساتذہ نے شرکت کی۔تقریب کا بنیادی مقصد عوام کو ذیابیطس کی علامات، وجوہات اوراس سے بچا کی احتیاطی تدابیرسے [...]
