نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم بنانا مریم نواز کی اولین ترجیح: عظمیٰ بخاری
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم بنانا وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سی ایم آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام اسی وژن کا عملی ثبوت ہے جس کے تحت ہزاروں نوجوانوں کو آئی [...]
