مریم نواز نے ہر گاوں کی ترقی کیلئے 5 کروڑ دینے کی منظوری دیدی
لاہور(نیوز ایجنسیاں )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خوشحال دیہات پروگرام کے تحت صوبے کے ہر گائوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے 5کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری دے دی ۔اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 475دیہات میں ترقیاتی کام کیے جائیں گے۔خوشحال دیہات پروگرام کے لئے 23ارب 85کروڑ روپے کی منظوری بھی دے دی [...]
