پاکستان کا بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان نے بھارت میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان 20سے 22نومبر تک نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ایس سی او کے تہذیبی مکالمے میں شرکت کرے گا، جس کے لیے وفاقی وزیر مصدق مسعود [...]
