کوئی زلزلہ نہیں آنے والا ، نہ کوئی تبدیلی ممکن ہے : رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ کوئی زلزلہ نہیں آنے والانہ ہی کوئی تبدیلی ممکن ہے ، سیاسی وعسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی ہے۔ ایک انٹرویو میں رانا ثناء اللہ نے واضح کیا کہ ہم جیسے لوگ باتیں کرتے ہیں تو لگتا ہے شاید [...]
