کے پی میں 3 ایم پی او حراست کیس، اختر مینگل اور راجہ ناصر عباس فریق بننے کے خواہاں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں 3 ایم پی او کے تحت حراستوں کے خلاف کیس میں سردار اختر مینگل اور سینیٹر راجہ ناصر عباس نے وفاقی آئینی عدالت میں فریق بننے کی متفرق درخواستیں دائر کر دیں۔دونوں رہنماں کی جانب سے الگ الگ درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں وفاقی آئینی عدالت کے 5 نومبر [...]
