Depository of News

امریکی ‘ چینی اور روسی صدور کی جمعرات کو چین میں ملاقات متوقع

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن(نیوز ایجنسیاں )وائٹ ہائو س نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین میں شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطا بق ترجمان وائٹ ہائو س کا کہنا ہے کہ ملاقات میں جوہری ہتھیاروں میں کمی پربات چیت ہوگی، جبکہ امریکی حکام کا کہنا [...]

Read full article →