Depository of News

شمالی وزیرستان بلوچستان 24 دہشتگرد جہنم واصل میجر سمیت 4 جوان مادر وطن پر قربان

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی ، اسلام آباد ( نیوز ایجنسیاں) سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان اور بلوچستان کے مختلفعلاقوں میں کارروائیاں، 24 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ پاک فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار مادر وطن پر قربان ہوگئے۔ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور گرد و نواح میں کارروائیوں کے دوران 16خوارج ہلاک کر دئیے، 2 جوانوں [...]

Read full article →