عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری
لندن (این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں دنیا بھر کے توانائی کے شعبے اور صنعتی منڈیوں میں استحکام کے نئے آثار پیدا ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی معاشی رپورٹ کے مطابق تیل برآمد کرنے والے بڑے ممالک کی [...]
