آبنائے ہرمز میں ائل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے معمولی جارحیت کا جواب بھی تباہ کن دینگے پاسدران انقلاب
تہران،نیویارک،بغداد(نیوز ایجنسیاں) پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد 3 آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔ کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد واحدی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جارحیت کی معمولی سی کوشش کا جواب بھی تباہ کن اور دردناک حملوں کی صورت میں [...]
