Depository of News

اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہو گا

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی ) اقتصادی تعاون تنظیم ( ای سی او) وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس آج 15اور 16نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کی صدارت کریں گے، ای سی او رکن [...]

Read full article →