پنجاب میں طبی عملے کی تربیتی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”پرائم” متعارف
لاہور (این این آئی) پنجاب میں میڈیکل اور ہیلتھ ٹرینیز کی تربیتی نگرانی کے لئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”پرائم” متعارف کرادیاگیاہے۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ”پرائم” کا افتتاح کیا۔تقریب میں سابق وزیر صحت پروفیسر جاوید اکرم، وی سی یو ایچ ایس میجر جنرل (ر) پروفیسر سہیل صابر اور [...]
