Depository of News

قیصر احمد شیخ کی میڈیٹیرینین شپنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی کا اظہار

dailykhabrain.com.pk · world

جنیوا(این این آئی)وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں میڈیٹیرینین شپنگ کمپنی (ایم ایس سی) کے دفتر میں کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سورین ٹوفٹ سے اہم ملاقات کی جس میں پاکستان میں ممکنہ سرمایہ کاری اور کمپنی کی جانب سے پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں کو وسعت دینے کے [...]

Read full article →