حنا جاوید قتل کیس،ورثا کی درخواست پر سی پی او راولپنڈی کو نوٹس جاری
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)صوبائی محتسب پنجاب نے تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے ورثا کی درخواست پر سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 نومبر کو تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا ہے سی پی او کو یہ نوٹس پنجاب محتسب ایکٹ 1997 کی [...]
