Depository of News

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی کارروائی، گاڑی کی تلاشی پر سید اکبر سے شراب برآمد،مقدمہ درج

dailykhabrain.com.pk · world

مری (نمائندہ خبریں)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس 22 میل نے دورانِ چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے غیر ملکی شراب کی ایک بوتل برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق 10 نومبر کو 22 میل موڑ پر سپیشل چیکنگ کے دوران اسلام آباد کی جانب سے آنے والی گاڑی نمبر BCU-869 کو روک کرتلاشی لی [...]

Read full article →