Depository of News

ٹیکسلا بار کے انتخابات، صدارتی امیدوار ملک اجمل شہزاد کی انتخابی مہم عروج پر

dailykhabrain.com.pk · world

واہ کینٹ( نمائندہ خبریں ) ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر 2026 کو منعقد ہوں گے جن کے قریب آتے ہی انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں بار کی صدارتی نشست کے لئے بار کی ممتاز شخصیت اور معروف قانون دان ملک اجمل شہزاد ایڈووکیٹ ایک انتہائی مضبوط اور توانا [...]

Read full article →