Depository of News

پاکستانی وفد کی صدرِ ماریشس سے ملاقات؛ فکری و ثقافتی روابط کے فروغ پر اتفاق

dailykhabrain.com.pk · world

گوجرخان ( بیورو رپورٹ)پاکستانی وفد کی صدرِ ماریشس سے ملاقات؛ فکری و ثقافتی روابط کے فروغ پر اتفاق پورِٹ لوئس (ماریشس) یومِ اقبال کی تقریبات 2026 کے سلسلے میں ماریشس کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد نے اسٹیٹ ہاس میں صدرِ ماریشس عزت مآب دھرمبیر گوکھول سے خصوصی ملاقات کی۔وفد میں علامہ محمد اقبال کے [...]

Read full article →