دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید بامشقت اور تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ نفرت انگیز مواد برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 4 سال قید بامشقت [...]
