بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
پٹنہ (این این آئی) بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں ایک تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں سترہ مسافر موقع پر ہلاک اور بائیس شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق بس میں چالیس سے زائد مسافر سوار تھے اور حادثہ صبح سویرے [...]
