رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کے خلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔ وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار نے کریڈٹ کارڈ سے سسرال والوں کو اڑھائی لاکھ روپے کے اے سی [...]
