Depository of News

کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی (آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران 3 ملزمان زخمی ہوگئے، جبکہ دو خواتین سمیت مجموعی طور پر 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کےقبضے سے اسلحہ، گاڑیاں، موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس پولیس [...]

Read full article →