Depository of News

گورنر پنجاب سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے گور نرز کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (آئی این پی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے گورنر بلوچستان اور گورنر گلگت بلتستان نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے [...]

Read full article →