مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سر پلس ریکارڈ
اسلام آباد(خبریں ڈیجیٹل)وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں بہتری محض عارضی نہیں لبکہ مسلسل مالیاتی نظم و ضبط اور معاشی استحکام کی عکاس ہے اور مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر مسلسل سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا [...]
