پیرس :پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے کی فوٹوگرافی نمائش،پاکستانی سفیر کی شرکت
پیرس (بیورو رپورٹ) فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس کی معروف گیلری منسکی میں معروف فوٹوگرافر پیٹرو پیٹروماچی کی اسٹیم پاور کے عنوان سے منعقدہ فوٹوگرافی نمائش میں شرکت کی جس میں پاکستان ریلوے کے تاریخی ورثے، بھاپ سے چلنے والے قدیم انجنوں اور ان سے وابستہ انسانی زندگیوں کو فنکارانہ [...]
