جرائم پیشہ عناصر کیخلاف فوری ایکشن یقینی بنایا جائے:آئی جی پنجاب
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت کرائم کنٹرول سے متعلق ہفتہ وار جائزہ اجلاس سنٹرل پولیس آفس میں منعقد ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں تمام ریجنز اور اضلاع کی ہفتہ وار کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں [...]
