Depository of News

لاہور ہائیکورٹ ‘لڑکی بازیاب کروانے کی درخواست نمٹا دی گئی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے بیان کی روشنی میںلڑکی بازیاب کروانے کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے لڑکی کو والد کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔

Read full article →