پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے نوٹیفکیشن واپس لیے جانے کی بنیاد پر پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی نے موقف اپنایا کہ میاں اکرم عثمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا [...]
