Depository of News

پرندوں کا تحفظ کیس’سینئر افسر وائلڈ لائف 9 دسمبر کو طلب

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے پرندوں کے تحفظ کیس میں سینئر افسر وائلڈ لائف کو رپورٹ سمیت9 دسمبر کو طلب کرلیا۔ عدالت نے پرندوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے شدید اظہار برہمی کیا ، عدالت نے استفسار کیا کہ صبح چہچہانے والے پرندوں کی آوازیں کدھر گئیں؟ پرندوں [...]

Read full article →