واسا لاہور کا سمارٹ واٹر میٹرنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
لاہور (خبر نگار) واسا لاہور نے پانی کے استعمال کی جدید اور شفاف نگرانی کے لیے سمارٹ واٹر میٹرنگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز کر دیا، جوہر ٹائون میں ایک ہزار الٹرا سونک سمارٹ واٹر میٹرز کامیابی سے نصب اور فعال کر دیئے گئے ہیں جبکہ منصوبےکے تحت آئندہ تین ماہ کے دوران مزید 10 ہزار [...]
