برطانیہ کی روس کے 10بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں پر پابندیاں
لندن (آئی این پی )برطانیہ نے روس کی توانائی کی صنعت کو مزید دبائو میں لانے کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت روس کے 10 بڑے تیل پیدا کرنے والے اداروں، کوئلہ کمپنیوں اور تیل کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والے شیڈو فلیٹ کے متعدد بحری جہازوں کو پابندیوں کی فہرست [...]
