دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداراکرہ کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
لاہور(شوبزڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ دنانیر مبین نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔دنانیر مبین کو پاکستانی فلم میرا لیاری میں شاندار اداکاری پر دوسرے بین الاقوامی یوریشین فلم ایوارڈز ڈائمنڈ بٹر فلائی میں بہترین اداکارہ کے اعزاز سے نوازا گیا۔اداکارہ کی اس کامیابی کو پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے [...]
