Depository of News

ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر کا اسرائیل، فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر حکیم جیفریز نے مشرق وسطی میں ڈرامائی تبدیلیوں کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس کے متوقع سپیکر حکیم جیفریز کا کہنا تھا کہ موجودہ [...]

Read full article →