فرانس میں سائبر سکیورٹی کے نئے قوانین نافذ، آن لائن فراڈ پر سخت سزائیں مقرر
پیرس (این این آئی) فرانس کی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ اور سائبر حملوں کی روک تھام کے لیے سائبر سکیورٹی کے نئے اور سخت قوانین نافذ کر دیے تھے۔ فرانسیسی وزارتِ داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ان قوانین کے تحت تمام ڈیجیٹل کمپنیوں اور بینکنگ اداروں کو [...]
