کراچی میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، شہری کھانے پکانے سے بھی محروم
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کراچی میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم پریشر پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے اور شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور وفاقی [...]
