کے پی، پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں صحت کے نظام پر عوام کی تنقید
پشاور (آئی این پی) خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور حکومت میں صحت کے شعبے کی صورتحال پر عوام نے شدید تنقید کی ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ ماضی کی ناقص منصوبہ بندی اور غفلت کے باعث صوبے کا صحت کا نظام متاثر ہوا ہے، اسپتالوں میں طبی سہولیات کی شدید [...]
