راولپنڈی میں نور اسٹیشن کے قریب ٹرین پٹری سے اُتر گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی میں نور اسٹیشن کے قریب ٹرین پٹڑی سے اترگئی۔ریلوے حکام کے مطابق راولپنڈی آئی جے پی روڈ پر واقع نور اسٹیشن کے قریب جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی،ٹرین پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ریلوے افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ریلوے حکام [...]
