گرین پاکستان انیشییٹیو’ ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
اسلام آباد (آئی این پی) گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لئے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (لِمز) اور عسکری بینک کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت کسانوں کو ڈیجیٹل زرعی سہولیات اور مالی معاونت تک رسائی فراہم کی جائے گی۔ لِمز کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کسان کی [...]
