1سال میں9ہزار کیسز کا فیصلہ کر نا ریکارڈ ہے:چیف جسٹس امین الدین
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت نے اپنے قیام کے پہلے ہی سال میں 9ہزار مقدمات نمٹا کر ملکی عدالتی تاریخ میں ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے، جو پاکستان کی کسی بھی عدالت کا نہیں ہوگا۔ وفاقی آئینی عدالت کے قیام [...]
