پاکستان سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا، راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز دوسری اننگز میں پاکستا ن نے آٹھ وکٹ پر 284 رنز بنائے۔پہلی اننگز میں 93 رنز بنانے والے سعود شکیل دوسری اننگز میں بھی نروس نائنٹیز کا شکار ہوکر 97 رنز پر آوٹ [...]
