Depository of News

مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے آمدن اخراجات پر سوالیہ نشان

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(نیوز ایجنسیاں)جمعیت علمائے اسلام (ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ تنخواہ دار ملازم ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق 2021سے 2023تک مولانا کی آمدن اور اخراجات پر بھی سوالیہ نشان لگ گئے ہیں، قابل ٹیکس آمدن ظاہر نہ کرنے کے باوجود مولانا کے اخراجات پر خرچ ہونے والی رقوم [...]

Read full article →