Depository of News

انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے نام نائب وزیراعظم کو بھجوا دیئے۔اعظم نذیر تارڑ، اسحاق ڈار اور ڈاکٹر طارق فضل چودھری بھی کمیٹی کے لیے تجویز کردہ ناموں میں [...]

Read full article →