190ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اہلیہ کی سزا کے خلاف اپیلیں18 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں )اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں مقرر کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف 18نومبر کو اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیلوں [...]
