مال نہں نیک اعمال حقیقی کامیابی سب سے پہلے اپنی اصلاح ضروری
رائے ونڈ( نیوز ایجنسیاں)رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتما ع کے دوسرے مرحلے کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد اسماعیل گودرہ،مولانا عمرفاروق، مولانا ربیع الحق مولانا محمد ابراہیم دیولہ ودیگر نے کہا کہ دنیا میں آنے کی ترتیب ہے جانے کی ترتیب نہیں ہے ،جوان اولاد کو بوڑھے والدین کندھا دیتے نظر آتے [...]
