ترکیے اور قطر کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ ترکیے اور قطر نے ایک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔اس معاہدے پر جمعے کے روز استنبول میں ترک صدر اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد دستخط کیے گئے۔ترک [...]
