Depository of News

پاکستان کی سلامتی کونسل میں سعودیہ پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

dailykhabrain.com.pk · world

نیویارک(نیوز ایجنسیاں)پاکستان نے یمن کی خودمختاری، آزادی، اتحاد اور علاقائی سالمیت کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے خلاف حوثی دہشت گرد حملوں کے فوری اور غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد 2140 (2014) کے تحت قائم کردہ پابندیوں کی تجدید اور 2140 [...]

Read full article →