Depository of News

پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی شرعی عدالت پاکستان نے پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین کو اپنے مشاورتی پینل میں شامل کر لیا۔ان کی تقرری چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی منظوری سے آئین کے آرٹیکل 203 ای (5) کے تحت کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ابراہیم حسین [...]

Read full article →