پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 13معاہدوں ایم او یوز پر دستخط معدنی شعبہ میں 10 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم میں پاکستان کے معدنی شعبے میں ملکی و بین الاقوامی کمپنیوں کے درمیان 13 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے،2050سے بھی پہلے پاکستان دنیا [...]
