وزیر اعظم فیلڈ مارشل کی امریکی سفیر سے خصوصی ملاقات شعبہ معدنیات میں سرمایہ کاری کیلئے تعاون بڑھانے پر زور
اسلام آباد (ملک منظور احمد) پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم کی اختتامی تقریب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی قائم مقام امریکی سفیر نیٹالی بیکر سے خوشگوار ماحول میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاک امریکا تعلقات، سفارتی تعاون اور دونوں ممالک کے [...]
